• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    فرانس داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لیے اپنے جنگی تیارے اردن بھیجے گا

    فرانسیسی فوج کے ترجمان کے مطابق فرانس داعش کے خلاف  لڑائی میں مزید تیزی کے لیے اپنے جنگی جہاز آئندہ ہفتے اردن میں بھیجے گا۔فرانس پہلا ملک ہے جس نے داعش کے خلاف لڑنے کے لیے امریکہ سے اتحاد کیا تھا۔اور یہ تین سال سے شام میں باغیوں کے خلاف شام کا ساتھ دے رھا ہے۔



    http://www.marayanews.com/?p=394507
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرانس داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لیے اپنے جنگی تیارے اردن بھیجے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top