• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    فلسطینیوں کا رفاہ رہداری کے سامنے دھرنا ، کھولنے کا مطالبہ

    فلسطینیوں کا رفاہ رہداری کے سامنے دھرنا ، کھولنے کا مطالبہ


    مصر کے شہر رفاہ میں بارڈر کے دوسری طرف   درجنوں فلسطینیوں نے  کراسنگ کے سامنے دھرنا دیا جس میں ڈاکٹر اور مریض بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے  ، دھرنے کے شرکاء نے مصر سے  رفاہ کی رہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق مصر نے رفاہ کی رہداری  اس علاقے میں ایمرجنسی  نافذ کرنے کے بعد بند کی اور یہ ایمرجنسی فوج پر حملے کے بعد نافذ کی گئی۔یہ ایک واحد رہداری  ہے جس کے ذریعے فلسطینی  مصر میں داخل ہوتے ہیں اور اپنی ضروریات  کا سامان اور علاج  یہاں سے کرواتے ہیں ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینیوں کا رفاہ رہداری کے سامنے دھرنا ، کھولنے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top