• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    صوبہ عدین پر لجان کے دہشت گردوں کا کنٹرول۔

    یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ سے ملحق گروپ لجان نے یمن کے درمیانی صوبہ عدین پر کنٹرول کر لیا ہے اور دوسری طرف القاعدہ کے بے دخل لوگوں نے بیضاء کے مچرق میں واقع رداع صوبے کی قمراء پہاڑیوں پر کنٹرول سنبھال لیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صوبہ عدین پر لجان کے دہشت گردوں کا کنٹرول۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top