مصر کی القدس
میں اسرائیلی تجاوزات پر مذمت
مصری وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مصر نے مسجد اقصیٰ کی بار بار
بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ صرف فلسطینیوں کے لیے اہم نہیں
بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے اہمیت کی حامل ہے اسی طرح مصری وزارت خارجہ کی طرف سے القدس میں اسرائیلی تجاوزات کی مذمت کی گئی ہے۔
انہوں
نے مزید کہا ہے کہ مصر اس حوالے سے اسرائیل
سے بات کرے گا۔

0 comments:
Post a Comment