ریاض میں اجلاس کے نتیجے میں تعاون کا عمل مضبوط ہو گا : خلیجی ممالک
بحرین متحدہ عرب امارات اور کویت نے کہا ہے کہ خادم الحرمین شریفین کی دعوت پر ریاض میں اجلاس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ، اور انہوں نے اس اجلاس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے حرص کی عکاسی کرتا ہے ، جو کہ خلیجی ممالک کے عمل کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں اور اس میں سب ممالک کا فائدہ ہے۔

0 comments:
Post a Comment