• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 3, 2016

    محمد القیق کی حراست برقرار رکھنے کا فیصلہ سزائے موت کے مترادف ہے ۔ اہل خانہ



    منگل کے روز  الخلیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کے اہل خانہ نے صہیونی پراسیکیوٹر کے اس فیصلے کومسترد کردیا جس میں عدالت سے استدعاکی گئی ہے کہ وہ القیق کی قید کی سزا کو اس کی بھوک ہڑتال کے باجود برقرار رکھا جاے ۔ ان کے اہل خانہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کی سزا کو برقرار رکھنا  سزائے موت کے مترادف ہے ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد القیق کی حراست برقرار رکھنے کا فیصلہ سزائے موت کے مترادف ہے ۔ اہل خانہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top