شامی
شہر حلب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر افسر اور مذہبی مبلغ سمیت گیارہ فوجی
ہلاک ہوگئے ہیں۔ حالیہ دنوں ہونے والی لڑائی
میں اب تک 20 ایرانی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایرانی فوجیوں کی ہلاکتیں ایسے وقت میں ہوئی
جب شامی فوج اور اس کے حامی ملیشیا نے شہر کے بعض علاقوں پر قبضےکادعویٰ کیا ہے۔ شامی
فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے فضائی حملوں اور زمینی کارروائی کے بعد صباح مقام پر
باغیوں کو شکست دے دی ہےاور اب یہ علاقہ شامی فوج کے کنٹرول میں ہے
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment