اتوار کو اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے
کہ فلسطین
میں یہودی بستیوں کے حوالے سے امریکہ کے موقف
میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ امریکا اسرائیل کی طرف سے قائم کی جانے والی کالونیوں
کوغیرقانونی سمجھتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment