عراقی
فوج کے فضائی حملے میں ابو بکر البغدادی کے بھتیجے سمیت آٹھ شدت پسند ہلاک ہو گئےہیں۔رمادی
کے الخالدیہ علاقے کی مقامی کونسل کے چیئرمین علی داؤد نے بھی اس
بات کی تصدیق کی ہےکہ بمباری میں البغدادی کے بھتیجے ابو احمد السامرائی اور البوبالی
کا داعشی کمانڈر عادل البیلاوی سات ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیاہے۔
https://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/iraq/2016/02/03/Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment