• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 3, 2016

    "جیش اسلام "اور" احرار شام" دونوں دہشت گرد جماعتیں ہیں: لاوروف


    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نےابو ظہبی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس  نے " جیش اسلام" اور "احرار شام "دونوں گروہوں کی جنیوا میں شام کے مذاکرات  میں شرکت پر اتفاق کیا تھا  لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ  قانونی جماعتیں ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: "جیش اسلام "اور" احرار شام" دونوں دہشت گرد جماعتیں ہیں: لاوروف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top