• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 3, 2016

    ابوظہبی کے ولی عہدکی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات


    ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ہمراہ  ایک وفدسے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابوظہبی کے ولی عہدکی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top