• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 3, 2016

    فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات جلد مسمار کیے جائیں ۔ نیتن یاھو



    عبرانی  میڈیا کے مطابق   اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو نے  اسرائیل کے بعض متعلقہ اداروں کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری میں دلچسپی نہ دکھانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ یہودیوں اور اسرائیلی فوج  پر قاتلانہ حملے کرنے والے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے میں تیزی لائیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات جلد مسمار کیے جائیں ۔ نیتن یاھو Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top