• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 3, 2016

    اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں غیرمقامی افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی


    اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے  شہر رام اللہ میں  سوموار کے روز فائرنگ کے واقعے میں تین فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد شہر کا محاصرہ کر لیا ہے اور شہر کے باہر سے آنے والے فلسطینیوں کے رام اللہ داخلے پر پابندی عاید کر دی  حالانکہ اس شہر میں فلسطینی اتھارٹی کا ہیڈ کواٹر بھی واقع ہے۔

    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں غیرمقامی افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top