• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 3, 2016

    فلسطینی نوجوانوں نے دیوار فاصل میں شگاف ڈال کر راستے بنا لیے ۔



    مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں صہیونی نسلی دیوار فاصل کے خلاف سرگرم عوامی مزاحمتی کارکنوں نےمختلف مقامات پرصہیونی دیوارفاصل میں نقب لگاتے ہوئے اس میں جگہ جگہ سے شگاف ڈال کر دوسری طرف جانے کے لیے راستے بنا لیے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی نوجوانوں نے دیوار فاصل میں شگاف ڈال کر راستے بنا لیے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top