• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    سعودی عرب "جی20 " میں ایک فعال کردار ادا کرنا چاہتا ہے

     سعودی عرب "جی20 " میں ایک فعال کردار ادا کرنا چاہتا ہے 

    سعودی عرب کے وزیر دفاع سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب (جی20 ) ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کیلئے ایک فعال کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتا ہے اور عالمی اقتصادی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے کوششوں کو بڑھانا چاہتا ہے کو کہ سب کے مفاد میں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب "جی20 " میں ایک فعال کردار ادا کرنا چاہتا ہے Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top