یمن میں کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کے سفیر کا دورہ۔
کل امریکی سفیر جمال بن عمر یمن پہنچے قبائلوں اور حوثیوں کے درمیان مزاکرات کیلئے اس معاہدے کے تحت جو حوثیوں کے ساتھ کیا گیا تھا اور تازہ ترین پیش رفت کرنے کیلئے حکومت اور ریاست کے حکام سے بات چیت کیلئے ملاقاتیں بھی کیں اس کے علاوہ حزب اختلاف کے سیاسی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ہوئی جس میں انہوں نے قومی مذاکرات کے نتائج کو لاگو کرنے کے حوالے سے سب رہنماؤں کو اپنی کوششوں کی یاد دہانی کروائی اور کہا کہ امن واستحکام کو قائم کیا جائے۔

0 comments:
Post a Comment