• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 25, 2014

    داعش نے درجنوں قیدیوں کو عراق سے شام منتقل کرنا شروع کر دیا

    داعش کے جنگجوؤں نے جب عراق میں"موصل"شہر کو قبضے میں لیا تھا تو اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کر لیا تھا اور ان کو موصل شہر کی جیل میں رکھا ہوا تھا اب ان قیدیوں میں سے درجنوں کو شام کے شہر رقہ کی طرف منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
    شام میں رقہ شہر سارے کا سارا داعش کے قبضے میں ہے جس کو داعش کے جنگجو اپنا دارالخلافہ کہتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے درجنوں قیدیوں کو عراق سے شام منتقل کرنا شروع کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top