عراق کے شہر"انبار" میں عراقی"انٹیلی جنس"اور"سیکورٹی فورسز"کا مشترکہ طور پر ایک مکان پر چھاپہ جہاں پر بڑے پیمانے پر اسلحہ، بارود، دھماکہ خیز مواد اور کیمیکل موجود تھا جس کو ان نے اپنے قبضے میں لے لیا اور وہاں پر موجود افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس بارود اور کیمیکل کو جمع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ عراق میں دریائے"فرات"کے کنارے پر بارود کو بلاسٹ کیا جائے گا جس سے شہر کا زمینِی راستہ منقظع ہو جائے گا

0 comments:
Post a Comment