• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 25, 2014

    ترکی میں شامی حزب اختلاف کی ٹرینگ کا پریڈ ختم

    دو ہزارشامی حزب اختلاف  کو ترکی کے شہر"کیرشھر"میں امریکن عسکری ماہرین اور ترکی کے ماہرین تربیت دے رہے تھے، ترکی کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے شامی حزب اختلاف کی ٹرینگ تو ختم ہو گی ہے اور اب ہم ان کو اس عزم کے ساتھ شام میں لانچ کر رہے ہیں کہ وہ داعش کے جنگجوؤں کو شکست دینے کے قابل ہو گے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی میں شامی حزب اختلاف کی ٹرینگ کا پریڈ ختم Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top