• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    برطانیہ عراق میں مزید عسکری ماہرین کو بھیجے گا: مائیکل فالون

     برطانوی وزیردفاع "مائیکل فالون" عراق کے دورے پر آئے ہوئے ہیں، عراق کے دارالحکومت بغداد میں ان کی عراق کے سرکاری اور عسکری رہنماؤں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔
    اپنے اس دورے میں ان نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ جس طرح ہم نے عراقی فورسز کو تربیت دینے کے لئیے عراق میں اپنے عسکری ماہرین کو بھیجا تھا تاکہ وہ عراقی فورسز کی تربیت کر سکیں، ااسطرح ہم مزید عسکری ماہرین کو عراق میں بھیجیں گے تاکہ وہ عراقی فورسز کو ٹرینگ دیں جس سے عراقی فورس اس قابل ہو جائے گی کہ وہ داعش کو ہر میدان میں شکست دے سکیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برطانیہ عراق میں مزید عسکری ماہرین کو بھیجے گا: مائیکل فالون Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top