عمان اور قطر نے راس الحد علاقے کی ترقی کے لیے 250 ملین عمانی ریال کا معاہدہ کیا ہے اور یہ علاقہ عمان میں ہے،اور 9۔1 ملین مربع میٹر پر محیط ہے یہ علاقہ عالمی سیاحت کے لیے بنایا جارہا ہے ،اور نقشے کے اعتبار سے اس کی بڑی اھمیت ہےدونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے شعبہ میں مشترکہ تعاون کے ایک نئے دور کاآغاز ہوا ہے اور یہ منصوبہ شعبہ سیاحت اور ماحولیاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
http://alwatan.com/details/37460

0 comments:
Post a Comment