• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    یمنی خواتین کی یونین کا نئی حکومت میں خواتین کی نمائندگی کیلئے کوشش۔

    یمنی خواتین کی یونین کا نئی حکومت میں خواتین کی نمائندگی کیلئے کوشش۔
    مختلف سیاسی کمیٹیوں  کے رہنماؤں اور خواتین کی تنظیموں  کے ہیڈکوارٹرز میں کل ایک مشاورتی اجلاس منعقد  کیا گیا جس میں خواتین کے مسائل پر قومی مکالمے کی کانفرنس کے حتمی دستاویز میں بات چیت  کہ خواتین کی کم از کم 30 فیصد حکومت اور تمام اداروں میں نمائندگی  کو یقینی بنایا جائے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی خواتین کی یونین کا نئی حکومت میں خواتین کی نمائندگی کیلئے کوشش۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top