• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    اردن نے بیت المقدس کے واقعات کے خلاف احتجاجا اسرائیل سے اپنے سفیر کو بلا لیا ۔

    اردن نے بیت المقدس کے واقعات کے خلاف احتجاجا اسرائیل سے اپنے سفیر کو بلا لیا ۔



    اردن کے وزیر اعظم عبد اللہ النسور نے اسرائیل کی بیت المقدس میں بڑھتی ہوئی شدت اور بار بار مقدس مقامات کی توہین   کے خلاف احتجاجا اسرائیل سے اپنے سفیر کو بلا لیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن نے بیت المقدس کے واقعات کے خلاف احتجاجا اسرائیل سے اپنے سفیر کو بلا لیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top