اگر مسلمان تیل کی زکوۃ ادا کریں تو افریقہ میں کوئی بھوکا نہ رہے: ترکی چئیرمین مذہبی امور
ترکی مذہبی امور کے سربراہ “محمد غورماز” نے کہا ہے کہ اگر مسلمان تیل کی آمدنی یورپ کے بینکوں میں جمع کرنے کے بجائے زکوۃ ادا کریں تو افریقہ میں کوئی بھوکا نہ رہے، انہوں نے مزید کہا کہ کچھ ممالک جو رقم موٹاپے کو ختم کرنے کے لیے مختص کرتے ہیں غربت اور قحط کے خاتمے کے لیے مختص کریں تو دنیا سے غربت ختم ہو سکتی ہے

0 comments:
Post a Comment