• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    تیل اور گیس کے شعبے میں نوجوانوں کی بھرتی کی وجہ سے قیمتیں متاثر نہیں ہوں گی۔ الرمحی

    عمان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گیس اور پٹرول کے شعبے میں ہم نوجوانوں کو بھرتی کر رہے ہیں اور انکی ملازمت کی وجہ سے آنے والے سالوں میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کوئی فرق نہیں پڑے گا وہ کم ہی رہیں گی۔انھوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں روزگار میں اضافے کی ضرورت ہے۔اور ہم 990 ہزار بیرل یومیہ تیل نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔









    http://www.shabiba.com/News/Article-65008.aspx
















    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیل اور گیس کے شعبے میں نوجوانوں کی بھرتی کی وجہ سے قیمتیں متاثر نہیں ہوں گی۔ الرمحی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top