• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    بحرین میں پارلیمانی ، بلدیاتی انتخابات میں اخوان کو شکست

    پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات میں سیاسی اور مذہبی جماعت اخوان المسلمون کو شکست

     

    خلیجی ریاست بحرین میں اتوار کے روز چھ حلقوں میں پہلے مرحلے میں پارلیمانی اور بلدیاتی اتنخابات میں مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ آزاد امیدوار اور سلفی جماعت نے کامیابی حاصل کی ہے اور ملک کے دیگر 34حلقوں  میں پولنگ آئندہ ہفتہ کے روز ہو گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین میں پارلیمانی ، بلدیاتی انتخابات میں اخوان کو شکست Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top