• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    عراق:انبار پر داعش کے قبضے کی وارننگ

    عراق میں دہشت گردوں پر عالمی اتحادیوں کے حملوں کے باوجود شدت پسند تنظیم داعش نے عراقی صوبے"انبار"میں اپنی فتوحات کو سمیٹتے ہوئے تیزی کے ساتھ پیش قدمی کر رہے ہیں جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے خطرے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے امداد کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر عالمی برادری اور عراقی سیکورٹی فورسز نے داعش کے خلاف جلد کاروائی نہ کی تو شدت پسند تنظیم جلد ہی انبار صوبے پر کنٹرول حاصل کر لے گی
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:انبار پر داعش کے قبضے کی وارننگ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top