• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    العامری اردن کی فوج کے ترجمان مقرر

    اردن کی فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے چیرمین نے کہا ہے کہ ممدوح العامری کو اردن کی فوج کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ اردن کی تاریخ میں پہلی بار  کسی کو فوج کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔





    http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/68346.html
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: العامری اردن کی فوج کے ترجمان مقرر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top