شامی صدر"بشار الاسد"کی فوج کے دس طیاروں نے رقۃ شہر کے مختلف مقامات پر دس حملے کیے، شامی طیاروں نے زیادہ تر فضائی حملے شہر کے مشرقی حصے میں کیے ہیں بمباری میں 70 کے لگ بھگ افراد مارے گے جن میں سے چھتیس عام شہری مارے گے جن میں بچے بھی شامل ہیں اور باقی کے بارے میں ابھی تک کنفرم نہیں کے وہ سارے داعش کے جنگجوہیں یا عام لوگ ہیں۔
Wednesday, November 26, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment