• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    عراقی کردستان کے اعلی حکام کا یزیدی قبیلے سے رابطہ

    عراقی صوبے کردستان کے سینئیر حکام کے ایک اجلاس میں"حقوق نسواں"کے ادارے کی ترجمان کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے یزیدی قبیلے کی خواتیں کو اغوا کیا ہوا ہے ہم اس قبیلے کے رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کے درست اعداد وشمار کو جمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کو آزاد کرونے کے لئیے ممکنہ حد تک تگ و دو بھی جاری ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی کردستان کے اعلی حکام کا یزیدی قبیلے سے رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top