• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    روس کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد کی کے لئیے ایک طیارہ امدادی سامان لے کر روانہ ۔

    روس کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد کی کے لئیے ایک طیارہ امدادی سامان لے کر روانہ   ۔



      روانہ کیا گیا۔  IL-76 روس کی  وزارت براے ہنگامی امور نے فلسطینیوں کی امداد کے لئیے ایک طیارہ 
    جس میں ادویات اور طبی آلات شامل ہیں ۔ وزارت کے ترجمان  دروبيشيفسكي نے کہا ہے کہ طیارہ آج اردن کے دار الحکومت عمان میں اتار لیا گیا ہے جس میں 26 ٹن امدادی سامان ہے جو فلسطینیوں کو دیا جاے گا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد کی کے لئیے ایک طیارہ امدادی سامان لے کر روانہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top