• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    عراقی فضائیہ کے "بیجی" اور "انبار" میں فضائی حملے

    عراقی وزیر دفاع نے کا کہنا ہے کہ ہماری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے "بیجی" اور "انبار" شہر میں اتحادی فورسز کے ساتھ مل کر داعش کے ٹھکانے پرحملے کیے جس کے نتیجے میں "بیجی" میں  18 جنگجو ہلاک اور کئی ایک زخمی ہو گے، اور دوسری طرف انبار میں بھی جنگجوؤں کا کافی تعداد میں جانی اور مالی نقصان ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی فضائیہ کے "بیجی" اور "انبار" میں فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top