• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 5, 2014

    سعودی وزیر اطلاعات و ثقافت کو چند گھنٹے بند رکھنے کے بعد رہائی

    سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے وزیر ثقافت و اطلاعات

     عبدالعزیز خواجہ کو منصب وزارت سے ہٹانے کے چند گھنٹے بعد معاف کردیا، اسکو منصب سے ہٹانے کی وجہ شیعہ کے جلوس پر حملے کی وجہ سے میڈیا کے زریعے انتہا پسندی کا مسئلہ اٹھانا تھا ، سعودی بادشاہ نے وزیر حج کو اس کی وزارت کے علاوہ وزارت اطلاعات و ثقافت سونپ دی ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی وزیر اطلاعات و ثقافت کو چند گھنٹے بند رکھنے کے بعد رہائی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top