• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    اردن سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف شکائت درج کرواے گا ۔ حکومتی ترجمان

    اردن سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف شکائت درج کرواے گا ۔ حکومتی ترجمان 



    اردن ۔ حکومتی ترجمان محمد المومنی نے کہا کہ بیت المقدس میں اسرائیلی اقدامات اور مقدس مقامات میں چھیڑ چھاڑ کے خلاف سلامتی کونسل میں شکائت درج کروائی جاے گی ۔
    انہوں نے کہا کہ اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے ٹیلی فون کر کے اقوام متحدہ میں اردنی وفد کو ہدایات جاری کیں ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف شکائت درج کرواے گا ۔ حکومتی ترجمان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top