بحرین ڈیفنس فورس کے چیف کمانڈر خلیفہ بن احمد آل خلیفہ کی اپنے دفتر میں
امریکی نیول فورسز کے سینٹرل کمانڈر ایڈمرل جان ملر کے ساتھ ملاقات، اس ملاقات میں بحرین اور امریکہ کے درمیان مشترکہ فوجی تعاون اور تعلقات کا جائزہ لیا گیا، اور دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کو سراہا گیا اور مشترکہ مفاد پر بھی بات چیت ہوئی۔

0 comments:
Post a Comment