• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    شاہ عبداللہ کی سعودی آرمی چیف سے ملاقات

    شاہ عبداللہ نے اردن کے دورے پر آئے ہوئے سعودی انٹلیجنس کے سربراہ  سے ملاقات  کی دونوں نے دوطرفہ تعلقات ا کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ۔شاہ عبداللہ نے عبداللہ بن عبدالعزیز کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور انکی صحت کے لیے دعا کی ۔اور کہا کہ اردن سعودی عرب میں امن وامان چاہتاہے ملاقات کے بعد دونوں نے اردن کی مسلح افواج کی لائیو فائر میں شرکت  کی۔







    http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/65692.html
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی سعودی آرمی چیف سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top