• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    اردن اسرائیل کے خلاف مزید سخت اقدامات کرے گا

    اردن  نے سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور اسرائیل کو مسجد اقصی کی بے حرمتی  روکے اور اسکا نوٹس لے۔اس ضمن میں اردن کےنمائندے کی طرف سے  سلامتی کونسل کوایک درخواست پیش کی گئی جس میں لکھا تھا کہ اسرائیل نے دوبارہ پھر مسجداقصی کی خلاف ورزی کی اور نہتے لوگوں پر آنسوگیس اور ربڑ کی گولیاں ستعمال کیں



    http://www.marayanews.com/?p=393594








    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن اسرائیل کے خلاف مزید سخت اقدامات کرے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top