• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 5, 2014

    ایرانی تیل کی پیداوار2014 کے پہلے7 ماہ میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی


    امریکی انفارمیشن انرجی ڈیپارٹمنٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی تیل کی پیداوارمیں 2014 کے پہلے 7 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت 131 ہزار بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے 
    ڈیپارٹمنٹ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2014 کے پہلے 7 ماہ میں ایرانی تیل کی پیداوار کی شرح یومیہ 3.24 ملین بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی تیل کی پیداوار2014 کے پہلے7 ماہ میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top