ایران اور آذربیجان کے درمیان مشترکہ تعاون کے چیرمین ایرانی وزیر مواصلاتی محمود واعظی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اعظم حسن روحانی اگلے ہفتے آذربیجان کا دورہ کریں گے۔
اعظی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوے کہا کہ اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون میں 10 نکاتی دستاویزات پر دسختط متوقع ہے۔

0 comments:
Post a Comment