شام کے اندر داعش اور دیگر تنظیمیں کی جانب سے جنگ جاری ہے جس کے نتیجے میں عام شہریوں کی روٹین بری حد تک متاثر ہو رہی ہے اور شام کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے کچھ علاقوں میں تو ایک، دو گھنٹہ بجلی آتی ہے باقی پورا دن بجلی غائب رہتی ہے شام جو ہے اس وقت اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے
Monday, November 24, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment