عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر"سلیم الجبوری"کی اپنے اردنی ہم منصب سے ملاقات کے بعد پریس کانفرس، ان کا کہنا تھا کہ عراقی سیکورٹی فورسز کی تربیت کے لئیے اردنی فورسز کی حمایت قابل قدر ہے ان کا کہنا تھا کہ خطے کی سلامتی کے لئیے اردن اہم کردار ادا کر سکتا ہے
Monday, November 24, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment