• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 25, 2014

    اردن فلسطین کی معیشت کا پہلا دروازہ ہے۔۔البو

    اردن اور فلسطین کے بزنس فورم کے سربراہ ڈاکٹر طلال البو نے کہا ہے کہ اردن فلسطین کی معیشت کو بہتر بنانے کا پہلا دروزہ ہے اور ہم فلسطین کی عوام کےصبر کی داد دیتے ہیں اور اردن کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہے گی۔یہ سب باتیں انھوں استنبول میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کہیں۔اس کانفرنس میں عرب تاجروں سمیت ترکی کے  بڑے بڑے تاجروں نے بھی شرکت کی۔البو نے فلسطینی مسئلے کو اٹھایا اور اسکے قبضے کو ناجائز کہا۔









    http://www.addustour.com/17410/3%D8%A7%D9%84%D8%A8%D9%88%









    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن فلسطین کی معیشت کا پہلا دروازہ ہے۔۔البو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top