• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 24, 2014

    کل دوحہ میں جی سی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس ہو گا

    کل دوحہ میں جی سی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس ہو گا


    منگل کو قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد عطیہ کی سربراہی میں خلیج تعاون کونسل کے وزراء خارجہ کا دوحہ میں اجلاس ہوگا ، جس میں جی سی سی کے سربراہی اجلاس کی تیاری کے حوالے سے مشاورت ہو گی ، جسکا انعقاد 9 اور 10 دسمبر کو قطر میں ہو گا  ، اور اس وزراء اجلاس کی نگرانی وزیر خارجہ سعود فیصل کریں گے ، ان کو کل امریکی ہم منصب جان کیری نے ایران کے جوہری فائل کے متعلق ویانا میں جاری مذاکرات سے آغاہ کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کل دوحہ میں جی سی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس ہو گا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top