• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    ہمسایہ ممالک میں سے جو بھی ہمارے ساتھ برائی کا اردہ رکھتا ہے ہم نمٹ لیں گے۔النسور

    اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے روسی فیڈریشن کے نائب صدر سے ملاقات کی اور کہا کہ جو بھی اردن کے بارے غلط رویہ رکھتا ہے ہم اس سے نمٹ لیں گے۔انھوں نے کہا کہ حکومت نے اپنی قوم کی حفاظت کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔انھوں نے دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر غور کیا۔






    http://www.addustour.com/17411/3%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%B1%




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہمسایہ ممالک میں سے جو بھی ہمارے ساتھ برائی کا اردہ رکھتا ہے ہم نمٹ لیں گے۔النسور Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top