اردن کے وزیر خارجہ نے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اردن بیت المقدس کے خلاف ہونے والی اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔اور انھوں نے اردن اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان تعلقات کو اہمیت کا حامل قرار دیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی اس کانفرنس میں تمام خلیجی ممالک کے وزراء خارجہ موجود تھے۔اردن نے کہا کہ ہم اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں کیوں کہ 1.4 ملیں شامی مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں ۔اردن نے خلیج تعاون کونسل سے مالی اعانت کی درخوواست کی۔
http://www.addustour.com/17411/%D8%AC%D9%88%D8%AF%D8%A9%3A+%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%86+%D9%8A%D9%88%D8%A7%D8%B5%D9%84+%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%B5%D8%AF%D9%8A+%D9%84%D9%85%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D8%AA+%D8%A5%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D9%84+%D8%B6%D8%AF%D9%91+%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D8%B3.html

0 comments:
Post a Comment