• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    تیل کی پیداوار کم کرنے پر سعودیہ،روس،میکسیکو اور وینزویلا کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا: وزیر خارجہ وینزویلا

    تیل کی پیداوار کم کرنے پر سعودیہ،روس،میکسیکو اور وینزویلا کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا


         وینزویلا کے وزیر خارجہ رافیل رامیریز نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار کم کرنے پر سعودی عرب،روس،میکسیکو اور وینزویلا کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہواانہوں نے مزید کہا کہ 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے تیل کی قیمت بہت کم ہے اس لیے چاروں ممالک میں تین ماہ میں دوبارہ ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیل کی پیداوار کم کرنے پر سعودیہ،روس،میکسیکو اور وینزویلا کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا: وزیر خارجہ وینزویلا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top