• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    الیکشن کے بائیکاٹ نے بحرین کی حکومت کی قانونی حیثیت کو مسترد کردیا ہے : رپورٹ

    الیکشن کے بائیکاٹ نے بحرین کی حکومت کی قانونی حیثیت کو مسترد کردیا ہے

     

    مشرق وسطیٰ کے جمہوری پروجیکٹ انسٹی ٹیوٹ نے بحرین میں انتخابات پر ایک رپورٹ جاری کی ہے" نمائندگی کے بغیر انتخابات" کے عنوان پر رپورٹ نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال کو تبدیل کرنے کیلئے انتخابات کچھ نہیں کرپائیں گے اس رپورٹ کو چینہم ہاؤس میں ایک محقق جین کینی مونٹ نے تیار کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ حزب اختلاف نے انتخابات کے بائیکاٹ کی وجہ سے شرکت نہیں کی اور اس کاؤنٹی کی بنیاد پر اگلی پارلیمنٹ سنی اسلام پسندوں کو غلبہ دے گی ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: الیکشن کے بائیکاٹ نے بحرین کی حکومت کی قانونی حیثیت کو مسترد کردیا ہے : رپورٹ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top