غلاف کعبہ تیار کرنے والے رجب محبوب انتقال کر گئے اناللہ وانا الیہ راجعون
سعودی شہری رجب محبوب نے47 سال تک غلاف کعبہ کو تیار کرنے کی سعادت حاصل کی اور 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے رجب 1930 میں پیدا ہوئے درجنوں افراد نے ان سے غلاف کعبہ کی سلائی اور اس پر سونے کی کڑھائی کا کام سیکھا۔

0 comments:
Post a Comment