اردن کی حکومت نے ملک کی 7000 ہزار مساجد کا بل اپنے ذمہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ مساجد محکمہ اوقاف کے ذمہ ہوں گیں ۔اردن میں مالی مشکلات کے باوجود ہر سال 200 مساجد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ اردن کی حکومت نے گزشتہ سال مالی مشکلات کے باوجود بجلی کے بلوں کا موثر حل تلاش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
http://ar.ammannet.net/news/240193

0 comments:
Post a Comment