• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 25, 2014

    سقوط موصل کے ذمہ داروں سخت سزا دی جائے گی:عراقی وزیر دفاع

    عراقی وزیر دفاع"خالد العبیدی"کا کہنا ہے کہ اس سال کی 10 جنوری کو داعش کے جنگجوؤں نے موصل شہر پر حملہ کر کے اس کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا یہ سارا معاملہ ہمارے بعض عسکری قائدین کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کی تحقیقات کے لئیے ہم نے ایک کمشن تشکیل دے دیا ہے جس میں جلد ساری بات واضح ہو جائے گی اور ذمہ داروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ ہم ان کے نام ابھی اس وجہ سے ظاہر نہیں کر رہے کہ کہیں وہ ملک سے فرار نہ ہو جائیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سقوط موصل کے ذمہ داروں سخت سزا دی جائے گی:عراقی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top